کھیلونٹر اسپورٹس
رجحاناتی خبریں

ایک سال کا طویل انتظار اور ونٹر اسپورٹس

ہندوکش ماونٹینرنگ اینڈ ایڈوینچر کلب اپر چترال پچلے ایک سال سے سال کے اس وقت کے انتظار میں تھے کہ جب سیزن کی پہلی برف باری چترال کے خوبصورت پہاڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیں اور کلب کے ممبرز اپنی منفرد مہم جوئی کا آغاز کر سکیں ۔ اس گروپ نے اس سال کے مہم جوئی کا آغاز شپیشون سے کیا۔ اس مہم کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اور منشیات سے دور کرنا ہے، گروپ کے ممبرز اپنےکلب کے CEO اور چترال کے پہلے کوہ پیما آصف مراد کے ہمراہ ان کھیلوں”ski,snow camping,snow hiking” کا آغاز کرتے ہوئے موسم سرما کو خوش آمدید کہا

Special thanks to "Pakistan Youth Outreach Foundation”.
Hussain Naveed Asif Murad Ali Nawaz Zulfiqar Ali Zulfii
Photo Credits: Kashii Kash
Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button