کالم

  • Abdul Halim Sharar

    اک سنگ بدنما ہے بظاہر میرا تعارف کوئی تراش لے تو بڑے کام کا ہوں میں
  • صباحت رحیم بیگ

    صباحت رحیم بیگ یونیورسٹی آف چترال کی ایک ہونہار طالبہ ہیں۔ بہت کم عمری سے ہی انہوں نے اپنے قلم کے ذریعے( تعلیمی میدان میں) خواتین کے کردار پر زور دیتے ہوئے چترال میں خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کو جاری رکھتی آٸ ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ چترال کے موجودہ حالات و واقعات پر بھی مضامین لکھتی ہیں۔
  • فخر عالم

    فخرعالم کا تعلق بونی چترال سے ہے۔ نمل اسلام آباد میں صحافت کا طالبعلم ہونے کیساتھ ساتھ ادب سے بھی خصوصی شغف رکھتے ہیں اور مختلف سماجی ومعاشرتی موضوعات پر مضامین اور کالم لکھتے ہیں۔
  • ڈاکٹر فوزیہ

    ڈاکٹر فوزیہ چترال کے دور افتادہ گاوں بالیم لاسپور کا باسی،میڈیکل کے شعبے سے منسلک،معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبط کردار ادا کرنے کی خواہاں۔
  • عشال عشا

    مسرت جبین عشال ادب سے محبت رکھنے والی ساٸینس کی طالبہ ہیں۔بہت کم عمری میں انہوں نے قلم سے دوستی کرنے کوشش کی۔ساٸنسی تعلیم کے ساتھ ساتھ لکھنے کو بھی جاری رکھا۔غزل، نظم اور افسانہ نگاری میں قلم آزماٸی کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ صوفیانہ کلام میں اپنی آواز کا جادو جگاتی ہیں۔
  • مسرت فاطمی

    مسرت فاطمی یونیورسٹی آف پشاور کی ایک نونہار طالبہ ہیں۔ پشاور یونیورسٹی میں چترالی طالبات کی مسائل کو اجاگر کرنے لئے چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے پی کے میں طالبات کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے قلم کے ذریعے چترالی طالبات کے کردار پر زور دیتے ہوئے پاکستان کے مختلف جامعات میں چترالی طالبات کے مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کو جاری رکھتی آئی ہیں۔
  • عبدالواحد خان

    عبدالواحد خان اکسفرڈ یونیورسٹی سے “قدرت، معاشرہ اور ماحولیاتی پالیسی” میں اعلی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ وہ چیپس یوتھ ونگ، لوکل ووکل، یارڈو اور چترال اکیڈمک سرکل جیسے اداروں کے بانی ہیں اور چترالی ہوسٹنگ سروس کلاوٹ اکٹیٹ کے کو فاونڈر بھی ہیں۔ چترال سے متعلق سماجی سرگرمیوں کے ساتھ واحد خان انگریزی، اردو اور کھوار میں مقالے، شاعری اور سفر نامے بھی لکھتے ہیں۔
  • وقار أحمد

    وقار احمد ٹکنالوجی کے بارے میں لکھتے ہیں۔ وہ گذشتہ چھ سالوں سے آئی ٹی سیکٹر میں کام کر رہا ہے۔ برطانیہ سے نیٹ ورک انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ، وہ متعدد مائیکروسافٹ ماہر حل آرکٹیکٹ سرٹیفیکیشن سے نوازا گیا ہے۔ وقار اس وقت انگلینڈ کی نارتھمپٹن ​​یونیورسٹی میں بطور سینئر سسٹم انجینئر اور کلاؤڈ اوکٹٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر کام کرتے ہیں جو چترال کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لئے تیار کردہ ایک انوکھا کلاؤڈ ہوسٹنگ فراہم کنندہ ہے۔
Advertisement
Back to top button