خبریںکھیلمستوج

مستوج ٹیم کی کپتان نے لمبا یو ٹرن لے لیا ۔۔

مستوج پانچ روزہ سے جاری گورنمنٹ ہائی سکول مستوج گرونڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ سپر 6 کےفائنل حیات ٹائیگر اور شمس شاہین کے مابین کھیلا گیا۔ حیات ٹائیگر کی قیادت نور خان کر رہے تھے جبکہ شمس شاہین کی قیادت شمس قبول کر رہے تھے۔ اعصاب شکن مقابلے کے بعد نور خان لیگ آن کی طرف چوکا مار کر شمس شاہین کو شکست دیا
نور خان جب پاولین پہنچا تو اس کے ساتھی کھلاڑی اور فینز نے بھرپور انداز میں ان کا استقبال کیا۔
فاتح شاہ شکست کو انٹرویو دیتے ہوئے نور خان نے اپنے جیت کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا اور اس کے ساتھ اپنے فینز کی خوشی کے لیے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لیا۔

خیال رہے نور خان 90 کی دہائی سے کرکٹ کھیلتے آرہے ہیں اور آج بھی 47 سال کی عمر میں کھیل رہا ہے اور مختلف ایونٹ میں ایم سی سی مستوج کی نمائندگی کرچکے ہیں

بشکریہ ؛ کھوارستان ٹائمز

Advertisement
Back to top button