اپر چترالپولوخبریںکھیل

اپر چترال قاقلشٹ سبزہ زار میں جاری پولو میچوں اور دوسرے روائتی اور ٹقافتی کھیلوں کا مقابلہ بھی منگل کے روز اختتام پزیر ہوئے

اپر چترال( جمشید احمد) جشن قاقلشٹ کمیٹی ضلعی انتظامیہ اور ٹورزم اینڈ کلچر کے باہمی اشتراک سے جاری جشن قاقلشٹ 2024 پولو فائینل اور دوسرے ثقافتی کھیلوں کے مقابلے اج منگل کے روز اختتام پزیر ہوے اخری دن کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال فدا الکریم تھے اس کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر شاہ عدناں بھی موجود تھے ۔۔دوسرے میچ کے مہماں خصوصی تحصیل چیر مین موڑکہو تورکھو میر جمشیدالدین تھے ۔احتتامی تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد فائینل سری منی کا باقاعدہ اعاز ہوا ابتدائی کلمات پیش کرتے ہوئے جشن قاقلشٹ کمیٹی کے جنرل سکرٹری محمد حبیب خان نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ اس جشن کا مقصد اس جدید دور میں اپنی تقافت کو اجاگر کرنا اور محفوظ کرنے کا موا قع فراہم کرنا ہے انہون نے مزید کہا جب بھی موسم بہار میں جب یہاں قاقشٹ مین سبزہ ہوتاہے تو یہ مقام سیاحوں کے لیے دلچسپی کا سبب بنتاہے اور سیاح اس جشن کو دیکھنے کے چترال اور قاقلشٹ کی طرف روح کرتے ہیں اور قدرت کے دلکش مناظر کا لطف اٹھاتے ہیں جس سے سیاحت کو فروغ ملتا ہے اور نوجوانوں اور کھیلاڑیوں کو اپنا صلاحیت دیکھانے کا موقع فراہم ہوتا ہے۔ جنرل سکرٹری کمیٹی محمد حبیب نے جشن کو کامیاب کرانے میں صوبائی حکومت ضلعی انتظامیہ چترال پولیس اور دوسرے اداروں کی تعاوں کا شکریہ ادا کیا۔ جشن قاقلشٹ کے چیرمین شہزادہ سکندرالملک نے حطاب کرتے ہوے جشن میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں شائیقین اور منتظمین کمیٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ قاقلشٹ میلہ ایک عوامی جشن ہے جس میں کسی کی بھی خاض ملکیت حاصل نہیں ہے ہر کوئی فرد عوام اس ٹقافتی ورثہ کا زمہ دار ہے اور اس تقافت کو اجاگر کرنے اور جشن کو ہر سال منانے میں عوام کی زمہ داری بنتی ہے جس سے اس علاقے کی شہرت ہوتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ اس جشن کو کرانے میں جشن قاقلشٹ کمیٹی کے ساتھ تعاون اور مدد فراہم کرے نہ کے حکم کرے اور جشن قاقلشث کمیٹی اور عوام کو شاتھ لیکر منانے کا موقع فراہم کرے شہزادہ سکندرالمک نے عالمی شہرت یافتہ سالانہ ہونے والے شندور فسٹول کے حوالے سے بات کی انہون نے کہا اس شہرت یافتہ میلہ میں بھی عوامی نمایندہ گی ہونی چاہیے سولیں کی بھی اس جشن حصہ ہونی چاہیے شائیقن اور کھلاڑیوں کی قدر شائیقین کی بیٹھنے کے لیے محصوص نشتیں اور تفریع ازادانہ طور پر ہونی چاہیے جس سے عوام اور شائیقین کو سہولت کے مواقع میسر ہوسکین ۔ انہون نے اخر میں اس سال جشن قاقلشٹ کو کرانے پر صوبائی حکومت انتظامیہ اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ اس طرح جشن کے فائنیل میچز کھیلے گئے۔ پولوکا پہلا فائینل کوشٹ اے اور ہیڈ کواٹر بونی اے کے درمیاں کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوشٹ اے نے دو کے مقابلے میں چھ گولوں سے کامیابی حاصل کرکے پہلا فائینل اپنے نام کرلیا اسطرح دوسرا فائینل کوشٹ بی اور ہیڈ کواٹر بونی بی کے درمیاں کھیلا گیا کوشٹ بی نےچار کے مقابلے میں پانچ گولوں سے دوسرا فائینل میں کامیابی حاصل کی۔ کوشٹ اے ٹیم کے اظہر سہیل مین اف دے ٹورنامنٹ اور عمادالدین میچ اف دی میچ قرار پاے۔اسطرح دوسرے فائینل میں وسیم اکرام مین اف دی ٹورنامنٹ قرار پاے۔ سکندر ولی اور سیف الرحمن کے گھوڑے کو بہترین گھوڑا قرار دیا گیا۔ دوسرے مقابلوں میں رسہ کشی کا شنشنی خیز مقابلہ روایتی حریف موڑکھو اور بیار کے درمیان کھیلا گیا موڑکھو نے یہ سنسنی خیز مقابلہ اس سال اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے لوکل ہاکی کا مقابلہ بونی اور چیرمین تحصیل کونسل مستوج سردار حاکم ٹئم کے درمیاں کھیلا گیا سردار حاکم ٹئم نے یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوئے ۔جبکہ تقافتی کھیل اور روایتی کھیل نشانہ بازی اور بوڈی دیک کا مقابلہ تورکھو کے حسین زرین چارویلو نے دونوں مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوءے یاد رہے نشانہ بازی کا مقابلہ حسیں زرین چارویلو قاقلشٹ فسٹول کا ٹائیٹل ساتواں دفعہ اپنے نام کر نے میں کامیاب ہوا ہے اس کے علاہ پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرنے پر ظہر الدین بابر اور پیرا گائیڈر دوسرے کھیلاڑیوں کو ان کی بہترین پرفارمنس پر انعامات اور ثڑافی سے نوازہ گیا۔۔۔ اس کے علاوہ ۔ وریجون کندار سے تعلق رکھنے والا امریکن شہری شیر عالم میتار نے اپنی طرف سے ونر کوشث اے ٹیم کو ایک لاکھ روپے اور کوشٹ بی ٹئم کو پچاس ہزار روپے روپے نقد انعام سے نوازا۔اسطرح شیرعالم میتار جشن قاقلشٹ انتظامیہ کوپچاس ہزار روپے رسہ کشی موڑکھو ٹیم کو بیس ہزار اور لوکل ہاکی ونر ٹیم کو دس ہزار روپے کا اعلان کیا۔ اسکے علاوہ ٹقافتی پروگرامات میں موڑکھو ثقافتی ٹیم سربراہ گل نواز نے اپنے ساتھیوں کو لیکر اپنے روایتی اور تقافتی فن ڈف اشٹوک کا بھر پور مظاہرہ کیا۔ جس سے ملکی اور عیر ملکی سیاحوں اور شائقئن نے بے حد سراہا اور لطف اندوز ہوے۔ اسطرح یہ میلہ اپنے تمام رعنائیوں کے ساتھ پر امن طور پر اختتام پزیر ہوا ہزاروں شائیقن نے ان روایتی کھیلوں سے محظوظ ہوے
اسٹج کی فرائیض معروف سیاسی و سماجی شخصیت احسان الحق نے انجام دیں اورروان پولو کا انکھون دیکھا حال معروف پولو کمنٹریٹر حسیں زرین چارویلو نے انجام دیں۔

Advertisement
Back to top button