اپر چترالخبریںکھیل

قاقلشٹ فیسٹول کا اختتام ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا ثریا بی بی نے اپر چترال میں جاری چار روزہ فیسٹیول ” جشن قاقلشٹ” میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

بونی ( چمرکھن )اپر چترال میں جاری چار روزہ فیسٹیول” جش قاقلشٹ” جاری یے۔ اس فیسٹیول میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سیاح، پاکستان بھر سے آۓ ہوۓ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
اس فیسٹیول میں پولو، فٹبال، والی بال، کرکٹ ،کیرم بورڈ ،لوکل ہاکی جبکہ چترالی ثقافت سے وابستہ کھیلوں کا انعقاد کیا گیا
جبکہ چترالی موسیقی ، و دیگر پروگرامات بھی فیسٹیول کا حصہ تھے۔
ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ ڈی سی لوئر چترال محمد عمران، ڈی سی اپر چترال محمد عرفان الدیں، ڈی پی او اپر چترال عتیق اور لائن ڈپارنمنٹ، قاقلشٹ کمیٹی و عمائدین اپر چترال موجود تھے ۔
ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے جیتے والاے ٹیموں میں ٹرافی تقسیم کیے ۔اور جیتنے والے ٹیم کو پچاس ہزار اور رنر اپ ٹیم کو بھی پچاس ہزار روپے کا اعلان کیا ۔

ڈپٹی سپیکر صاحبہ نے اپنے خطاب کے دوراں قاقلشٹ کمیٹی، ضلعی انتظامیہ اپر چترال، صوبائی حکومت، وزیر اعلئ خیبر پختونخوا علی امیں گنڈہ پور اور صوبائی وزیر ٹورازم کا شکریہ ادا کیا کہ اپر چترال میں فیسٹیول کی انعقاد پر ان کی مکمل سپورٹ حاصل رہی۔

ڈپٹی سپیکر صاحبہ نے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے۔ اپر چترال کھوت میں شاقلشٹ فیسٹیول اور یوتھ گالا کا بھی انعقاد کیا جاۓ گا جس سے یوتھ اور اپر چترال کے باسی لطف اندوز ہونگے
اور ساتھ ساتھ اگلے ایونٹ شاقلشٹ فیسٹول کھوت میں بھر پور شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب بناکر علاقے میں ٹورزم کو پروموٹ کرکے علاقے میں خوشحالی لانے کے لیے تعاون کی اپیل کی ۔

ڈپٹی سیکر صاحبہ نے قاقلشٹ کو مزید بہتر طریقے سے منانے کیلئے قاقلشٹ کمیٹی کی تجاویز پر مشاورت کیلئے ہر ممکں سپورٹ کی یقین دہائی کرادی۔
چونکہ مجھے بطور کمیٹی ممبر پہلی مرتبہ شامل کیا گیا تھا اور فٹبال آرگنائز کرانے کی زمہ داری سونپی گئی تھی
میں سب سے پہلے JQC جشن قاقلشٹ کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ ۔صدر کمیٹی اور جنرل سکریٹری سمیت تمام معزز ممبران کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا یوں کہ جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا مجھے اس بڑے ایونٹ کے منیجمنٹ کمیٹی میں شامل کرکے فٹبال کے میچز مینیج کرانے کی اہم زمہ داری سونپی گئی
اور آخر میں نائب صدر محترم پرویز لال کے وہ جملے جو مجھ ناچیز کے بارے میں کمیٹی ممبران کے سامنے میری پرفارمینس کی تعریف کرتے ہوئے جو جو الفاظ کا تلفظ کیا ہے ان الفاظ کا تو میں مقروض ہوں
میں تو اس قابل نہیں ہوں لیکن یہ پرویز لال کا حسن ظن ہے
اس کے علاوہ بابر بھائی نے بھی اچھے الفاظ سے یاد کیا
یہ سب یاد رکھے جانے والی باتیں ہیں
محسن لال کا بھی خصوصی شکریہ جنہوں نے ٹرسٹ کرتے ہوئے تمام تر زمہ داری مجھے حوالہ کیا جس کے لئے شکریہ بنتا ہے
حبیب استاد کی شفقت حسن اخلاق اور رہنمائی سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا
میں اپنے تمام کمیٹی ممبران کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں
اور کامیاب ایونٹ منعقد کرانے پر جشن قاقلشٹ کمیٹی کے صدر سمیت تمام فوکل پرسنز کنوینئرز اور کمیٹی ممبران تمام کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔

#قاری نجمی

Advertisement
Back to top button