گلگت بلتستان

بریگیڈیئر منیر الدین کی میجر جنرل رینک پہ ترقی۔

بریگیڈیئر منیر الدین کی میجر جنرل رینک پہ ترقی۔

   التت ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے قابل فخر آفیسر بریگیڈیئر منیر الدین کو میجر جنرل کے رینک پہ ترقی دے دی گئی۔ 

   میجر جنرل منیر الدین بروشسکی زبان کے معروف شاعر الواعظ غلام الدین ہنزائی کے فرزند ارجمند ہیں۔

   چمرکھن گروپ انتظامیہ اور ممبران شمال کے ایک اور بیٹے کی پاک آرمی میں ہائی رینک میں ترقی پر ان کو ان کے خاندان اور عزیز و اقارب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button