اپر چترالخودکشیلاسپور

خودکشی کے مرض نے ایک اور زندگی نگل لی، اپر چترال میں ایک اور جوان سال دوشیزہ نے خودکشی کرلی۔

اپر چترال (لاسپور ، ہرچین ) میں ایف ایس سی کی طالبہ نے خود پر بندوق سے وار کرکے خودکشی کی ہے۔ پولیس ابتدائی رپورٹ کے مطابق خودکشی کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکیں ۔
پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کے بعد لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم و دیگر لوازمات پوری کرکے لاش ورثاء کے حوالے کر دیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button