اپر چترالخبریںخودکشیمستوج

بونی پل سے دریائے چترال میں گرنے والے نوجوان سید اختر کی لاش لوئر چترال کے مقام برینس میں دریائے چترال سے برآمد

چترال (چمرکھن ) 6 ستمبر 2022 کو اپر چترال بونی پل سے دریائے چترال میں گرنے والے نوجوان سید اختر کی لاش لوئر چترال کے مقام برینس میں دریائے چترال میں دکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم نے ڈیڈباڈی کو دریائے چترال سے ریکور کرکے THQ ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان سید اختر ولد سید اکبر سکنہ مستوج اپر چترال 6 ستمبر کو اپر چترال بونی پل سے دریائے چترال میں گر گیا تھا.

Advertisement
Back to top button