اپر چترالموڑکھو

موردیر ؛ نامعلوم افراد نے سحری کے وقت حیدری زمان نامی نوجوان کو قتل کردیا

موریر؛ نامعلوم افراد نے سحری کے وقت نوجوان کو قتل کردیا۔ 

چترال پولیس کے مطابق اپر چترال کے نواحی گاؤں موردیر (بلوغ) میں سحری کے وقت شیر زمان کے جوان بیٹے حیدر زمان کو نامعلوم افراد نے سحری کے وقت آواز دیکر گھر سے باہر بلاکر گھر کے مین دروازے کے سامنے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں حیدر زمان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موژگول کے مقام پہنچ کر جان بحق ہوگئے۔

 لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔ تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button