اپر چترالخبریںخودکشیموڑکھو

پختوری (اویر) میں ایک اور پراسرار قتل۔

محمد نبی ولد سلطان قیوم عشاء کے وقت اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

حمد نبی نے خود کشی کی ہے۔قریبی ذرائع
اطلاعات کے مطابق تیس سالہ محمد نبی کی لاش آٹھ بجے کے قریب ان کے کمرے میں پائی گئی۔ اویر تھانے میں ابتدائی کاروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر کوارٹر بونی منتقل کی جا چکی۔ مبینہ طور پر مقتول نے بندوق کے زریعے اپنے پیٹ پر گولیاں فائر کی ہے۔۔ واضح رہے کہ محمد نبی صرف چھ مہینہ قبل رشتہ ء ازدواج سے منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button