اپر چترال

بونی میں پبلک ہیلتھ کی واٹر سپلائی اسکیم سے انتہائی گدلا پانی کی فراہمی، انتظامیہ خاموش اور عوام پریشان

بونی میں پبلک ہیلتھ کی واٹر سپلائی اسکیم سے انتہائی گدلا پانی کی فراہمی، انتظامیہ خاموش اور عوام پریشان۔


گزشتہ دنوں اپر چترال میں بونی اور مضافاتی علاقوں میں برف باری اور برفانی تودہ گرنے کے بعد بونی میں "واسیپ” کی واٹر سپلائی لائن بند ہونے کے بعد عوام کے پاس پبلک ہیلتھ کے واٹر سپلائی سے آنے والا پانی استعمال کرنے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں رہا۔ انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ پبلک ہیلتھ واٹر سپلائی سے آنے والا پانی اتنا گدلا ہے کہ پانی کم کیچڑ ذیادہ دکھائی دیتا ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button