لٹکوہلوئیر چترال

آرکاری کے مقام رباط میں برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زخمی

آرکاری کے مقام رباط میں برفبانی چیتا پہاڑ سے گر کر زخمی۔ 

لوئیر چترال کے دور افتادہ وادی آرکاری کے گاؤں رباط میں برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زخمی ہوا ہے۔ نمائندہ چمرکھن غازی خان نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برفانی چیتا گرنے کی اطلاعات ملتے ہی گاؤں کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لیکن گاؤں کے نوجوانان عظیم پناہ اور عزت خان جائے وقوعہ میں پہنچ کر زخمی چیتے کو ریسکیو کرکےمحکمہ جنگلی حیات چترال اطلاع دے دی ہے۔ 

کہ

ہمارے نمائندے چمرکھن سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ چیتے کی جسمانی حالت بہت کمزور ہے۔ چیتے کی جسم کےبیرون حصے میں کو چوٹیں نہیں آئیں ہیں ۔

 

چمرکھن گروپ انتظامیہ اور ممبران عظیم پناہ اور عزت خان صاحبکو چیتا ریسکیو کرکے محکمہ جنگلی حیات کو اطلاع دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ بیشک جنگلی حیات کی تحفظ اخلاقی فرض بھی ہیں

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button