اپر چترالتورکھو

اپر چترال انتظامیہ کی تورکھو میں پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی

اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے تورکھو میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی کرکے دو پیٹرول پمپز سیل کردیے ہیں

 

تورکھو(چمرکھن) اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے تورکھو میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی کرکے دو پیٹرول پمپز سیل کردیے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی ہدایت پر تحصیلدار مستوج، رب نواز خان نے تورکھو کا دورہ کیا اور اوگرا کے ضابطوں پر پورا نہ اترنے والے شاگرام اور رائین میں موجود دو پیٹرول پمپس سیل کردیے اور مالکان کواوگرا قوانین کے مطابق لوازمات پوری کرنے کی ہدایت کی

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button