اپر چترالانتقال پر ملال

یارخون کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت سابق کونسلر ملکھون ولی خان انتقال کر گئے۔

انتقال پر ملال…!

یارخون استچ کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور سابقہ جنرل کونسلر محترم ملکھون ولی خان انتقال  کرگئے ۔
اِنَاالیہ وَاِناَ الیہ رَاجِعوں
آپ مبارک علی خان کے والد محترم اور خدا نگاہ، فرمان نگاہ،مولا نگاہ، شجرالدیں،نصیر الدیں، راجہ ابراھیم اورنصاب علی کےچچا تھے۔
چمرکھن منتظمین اور تمام ممبران اس دکھ کی گھڑی میں ان کے تمام اہل وعیال اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے اور دعا کرتے ہیں کہ الللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں ۔آمین

Advertisement
Back to top button