خبریںصحت

ڈاکٹر ضیاء اللہ خان انتقال کر گئے ۔

چترال لوئر سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر ضیاء اللہ خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے ۔ انّا للّہ و انّا علیہِ راجیون۔
ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کوآرڈینیٹر ایل ایچ ڈبلیو پروگرام لوئر چترال خدمات انجام دے رہے تھے۔

دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Advertisement
Back to top button