اپر چترالخبریں

یارخون: بھیڑیے نے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

اپر چترال میں یارخون کے علاقے پھشک میں بھیڑیے نے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔

چترال(چمرکھن) اپر چترال میں یارخون کے علاقے پھشک میں بھیڑیے نے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ میر فیاض خان منگل کی شب گھر لوٹ رہا تھا کہ رات کی تاریکی میں بھوکے بھیڑیے نے حملہ کرکے اسکے داہنے بازوں کو زخمی کردیا۔

شور سُن کر قریبی گھروں سے لوگوں نے آکر بھیڑیے کو بھگا دیا۔ اطلاعات کے مطابق بھیڑیے نے پھشک سے ملحقہ گاوں "شیچ” میں بھی مویشیوں کے باڑے میں گھس کر کئی بکریوں کو ہلاک کیا۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button