اپر چترال

مصیبت کے اس گھڑی میں اوئیر خیر چوم کے اپنے بھائیوں کیساتھ ہیں۔ شہزادہ شفیق الملک

جذبہ خدمت تنظیم کے سرپرست اعلی شھزادہ شفیق الملک نے کہا ہے کہ لوٹ آوئیر کے مقام خیر چوم پر قدرتی آفات پہاڑ ٹوٹنے کیوجہ سے علاقے کے لوگوں کا مالی نقصان ہوا ہے

مصیبت کے اس گھڑی میں اوئیر خیر چوم کے اپنے بھائیوں کیساتھ ہیں۔ شہزادہ شفیق الملک

جذبہ خدمت تنظیم کے سرپرست اعلی شھزادہ شفیق الملک نے کہا ہے کہ لوٹ آوئیر کے مقام خیر چوم پر قدرتی آفات پہاڑ ٹوٹنے کیوجہ سے علاقے کے لوگوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔

اور اس آفات کی وجہ سے علاقے میں خوف ہراس بھی پھیلا ہوا ہے۔مشکل اور آزمائیش کی اس گھڑی میں جذبہ خدمت تنظیم اپنے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

اور موجودہ وفاقی حکومت و صوبائی حکومت سمیت ضلعی انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں اس وقت علاقے کے متاثرین حکومت کی راہ دیکھ رہے ہیں۔متاثرہ افراد کی مالی تعاوں وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button