اپر چترالخبریںسیاستموڑکھو

امیدوار تحصیل میئر تورکہو موڑکہو مولانا جاوید صاحب کا جذبہ خدمت دفتر اویر امد،کاموں کی تغریف اور دعائیں۔

اویر (نمائندہ ؛ چمرکھن)امیدوار براۓ تحصیل مئر تورکہو موڑکہو اپر چترال مولانا جاوید صاحب نے جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کا دورہ کیا اور تنظیم کی کارکردگی کی تغریف کی۔مولانا جاوید صاحب نے کہا جذبہ خدمت تنظیم اویر کے نوجونان جو کام کر رہے ہین وہ قابل تعریف ہے۔بغیر لالچ کے اپنے علاقے کی خدمت یقینا اپنے علاقے سے محبت کا ثبوت ہے۔

انھوں نے کہا کہ جب تک لوگوں میں شغور نہیں ایۓ گا علاقہ ترقی نہین کرسکتا۔علاقے کی ترقی کے لیۓ سبکو اپنے حصے کی قربانی دینا پڑتا ہے ۔انھون نے کہا کہ جس نے بھی اس تنظیم کی بنیاد رکھی لوگون کو دعاون کے ساتھ اسکا شکریہ ادا کرنا چاہیۓ۔انھون نے مزید کہا کہ الخدمت اور جذبہ خدمت دونون ایک ہی مقصد کے لیۓ بنی ہے وہ ہے صرف اور صرف انسانیت کی خدمت۔ہمارے لائق جو بھی کام ہوا مل کر انسانئت کی خدمت کرین گے۔اویر امد پر جذبہ خدمت کے نوجوان اور علاقے مغززین نے اپنے اپنے مہمان کا شاندار استقبال کیا ۔

Advertisement
Back to top button