اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخواتین کا صفحہ

دختر چترال دلشاد پری کا اعزاز۔

چترال کی قابلِ فخر دلشاد پری نے انویسٹیگیشن کور اسکیلز کورس میں صوبے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

دختر چترال دلشاد پری کا اعزاز۔ چترال کی قابلِ فخر دلشاد پری نے انویسٹیگیشن کور اسکیلز کورس میں صوبے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

دلشاد پری چترال پولیس میں بطور اسٹنٹ سب انسپکٹر (اۓ ایس آئی) خدمات انجام دے رہی ہیں۔ مس دلشاد پری ملاکنڈ ڈویژن سے پہلی خاتوں پولیس افیسر ہے جو بطور اے ایس آئی کے پی کے پولیس میں بھرتی ہوکر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ یاد رہے دلشاد پری کے پی کے پولیس کی واحد خاتون افیسر ہیں جنھوں نے بالترتیب تیسری مرتبہ نمایاں پوریشن لینے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ حال ہی میں خیبر پختونخوا پولیس کی زیر نگرانی حیات آباد پشاور میں ہونے والے انویسٹیگیشن کور اسکیلز کورس میں ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں ۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button