اپر چترالکورونا وائرس

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اپر چترال میں کویڈ ویکشن کا آغاز, اے سی اپر چترال نے افتتاح کردی

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اپر چترال تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں کویڈ ویکسنشن کا آغاز کر دیا گیا. ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رحمت آمان, میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فرمان ولی تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال بونی اور ٹیکنشن کرامت خان نے خود ویکسن لگوا کر باقاعدہ ویکسنشن کا آغاز کردئیے.

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اپر چترال تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں کویڈ ویکسنشن کا آغاز کر دیا گیا. ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رحمت آمان, میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فرمان ولی تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال بونی اور ٹیکنشن کرامت خان نے خود ویکسن لگوا کر باقاعدہ ویکسنشن کا آغاز کردئیے.ویکسنشن کا باقاعدہ افتتاح ایسسٹنٹ کمیشنر شاہ عدنان صاحب نے کی..


یاد رہے حکومت کی پلاننگ کے مطابق پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگوائے جائینگے اور دوسرے مرحلے میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگوائے جائینگے جس کے لئے موبائیل رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے وہ تمام جن کی عمر 65 سال سے زائد ہے 1166 پر قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر رجسٹریشن کو یقینی بنائے تاکہ وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہوسکے اور صحت کی حفاظت یقنی ہو

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button