اپر چترالانتقال پر ملالمستوج

دھرتی ماں پر اپر چترال کا ایک اور قابل فخر سپوت قربان

شوال اسکاؤٹس ونگ 195 کے سپاہی سہراب امان مملکت خداداد کی حفاظت کرتے جام شہادت نوش کیا۔
"شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے”

سپاہی سہراب خان اپر چترال کے خوبصورت گاؤں پرکوسپ (پری ماڑی) سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ مستوج کے معروف سماجی شخصیت مرحوم امان تراب کے فرزند آرجمند ،صوبیدار (ر) حسن تراب کے بھتیجا ،لیاقت ،بہادر اور  دبئی میں مقیم نوجوان سماجی شخصیت محمد صابر اتالیق کے چچا زاد بھائی تھے۔ شہید سہراب امان سوگوار میں بیوہ ایک بیٹی چھوڑ گئے۔

چمرکھن ڈاٹ کام سپاہی سہراب آمان کے خاندان کو قوم کا نام روشن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اور دعا کر تے ہیں کہ اللہ پاک غم زادہ خاندان کو صبر جمیل نصیب کرے ۔ وطن کیلئے جان قربان کرنے والے اس بہادر سپوت کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرمائے آمین

Advertisement
Back to top button