اپر چترالانتقال پر ملالچترالیوں کی کامیابیموڑکھو

دھرتی ماں پر اپر چترال کا ایک اور قابل فخر سپوت قربان

دھرتی ماں پر اپر چترال کا ایک اور قابل فخر سپوت قربان ۔۔


فرنٹیئر کور یونٹ باجوڑ اسکاؤٹس کے سپاہی آیت علی گوہر مملکت خداداد کی حفاظت کرتے جام شہادت نوش کیا۔
"شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے”

سپاہی آیت علی گوہر اپر چترال کے خوبصورت گاؤں موردیر سے تعلق رکھتے تھے۔ایت علی گوہر کھوار ادب کے نوجوان ہردلعزیز شاعر بھی تھے۔ گزشتہ دن آیت علی گوہر اپنے فسبک اکاؤنٹ میں”ہائے ہائے شیریں نن وا” کے عنوان سے مستوج تعلق سے رکھنے والی ایک ماں کی درد ناک کہانی کے بارے لکھا تھا۔ جو کافی مقبول ہوا تھا۔  

چمرکھن ڈاٹ کام سپاہی آیت علی گوہر شہید کے خاندان کو قوم کا نام روشن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اور دعا کر تے ہیں کہ اللہ پاک غم زادہ خاندان کو صبر جمیل نصیب کرے ۔ وطن کیلئے جان قربان کرنے والے اس بہادر سپوت کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرمائے آمین

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button