شوبزفیشنموسیقی

افعانی گلوکارہ عائشہ خانزادہ کی گائی ہوئی کھوار غزل آج شام پانچ بجے ریلیز ہوگی۔

چمرکھن انٹرٹینمنٹ

افعانستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ عائشہ خانزادہ نے کھوار ادب کے معروف شاعر افضل اللہ افضل کا لکھا ہوا غزل ” ہاتے بے دردو پروشٹہ تن غمان بیانو نو کروم ” آج عائشہ خانزادہ کی یوٹیوب چینل میں شام پانچ بجے ریلیز ہوگی۔


افعانی گلوکارہ کی گائی ہوئی غزل ” ہاتے بے دردو پروشٹہ تن غمان بیانو نو کروم ” کے ٹریلر کو اب تک یوٹیوب پر ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ ہزاز سے زائد لوگ لائیک بھی کرچکے ہیں ۔اس کے علاوہ اس ٹریلر پر مداحوں کی جانب سے مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Back to top button