خبریںشوبزفیشنموسیقی

سید ذوالفقار علی شاہ نے اپنے نئے صوفیانہ کلام کے ٹریلر جاری کردیا۔

کراچی (نمائندہ ؛ چمرکھن ) کراچی میں مقیم چترال کریم آباد سے تعلق رکھنے والے شاعر و گلوکار سید ذوالفقار علی شاہ اپنا لکھا ہوا صوفیانہ کلام ” تیرا کرم مجھ پر تو کر اپنا کرم ” کا ٹریلر ریلیز کردیا ہے ، جس کا سید ذوالفقار علی شاہ کے مداحوں کو بہت بے چینی سے انتظار تھا۔شاہ صاحب نے نئے صوفیانہ کلام ’تیرا کرم مجھ پر تو کر اپنا کرم ‘ کا ٹریلر ریلیز کیا جو کل 16 اپریل 2022 بروز ہفتہ ریلیز ہونے والا ہے۔


ذوالفقار علی شاہ کے صوفیانہ کلام کے ٹریلر کو اب تک یوٹیوب پرصرف چند گھنٹوں میں سینکڑوں سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ ہزاز سے زائد لوگ لائیک بھی کرچکے ہیں ۔اس کے علاوہ اس ٹریلر پر مداحوں کی جانب سے مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے

 

زوالفقار علی شاہ نےاس قبل بھی اسی طرح کھوار زبان کے معروف شاعر شہزادہ فخر الملک کے مشہور کلام ” فخر کھیو کوروم ، ذاکر حسین زخمی اور اظہر علی اظہر کے لکھے ہوئے گانوں کے علاؤہ چھتراری ، رنگ البم اور کھوار زبان میں ملی نغمے ریلیز کر چکے ہیں۔ جو ابتک مداحوں نے ہزاروں کی تعداد میں دیکھ چکے ہیں

Advertisement
Back to top button