خبریںلوئیر چترال

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال پریس ریلیز

کھلی کچہری کوغذی۔ چترال
مورخہ: 22 جون 2021

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد حیات شاہ، ضلع کے تمام محکمہ جات کے افسران کے ساتھ کوغذی میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔ جس میں اہل علاقہ نے اپنے مسائل ضلع کے مجاز افسران کے سامنے رکھے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے کھلی کچہری میں مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہا نی کرائی۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button