چترالیوں کی کامیابی

عبدالاکرم ایڈیشنل سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

عبدالاکرم ایڈیشنل سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

  چترال سے تعلق رکھنے والا پراونشل مینجمنٹ سروس کے قابل فخر آفیسر جناب عبدالاکرم کی ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری تعیناتی ہو گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن خیبرپختونخوا اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے جاری کردیا۔

  یاد رہے اس پہلے جناب عبدالاکرم صاحب متعدد اہم عہدوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور فی الوقت مذکورہ ڈیپارٹمنٹ میں بطور ڈپٹی سیکرٹری خدمات انجام دے رہے تھے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button