خبریں

خیبرپختونخوا کے تین مختلف تعلیمی بورڈز کے چیئرمین تبدیل، اعلانیہ جاری

خیبرپختونخوا میں تین تعلیمی بورڈز کے چیئرمین تبدیل کرکے سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اعلامیے کے مطابق گریڈ بیس کے نصر اللہ خان تعلیمی بورڈ پشاور کے چیئرمین تعینات کر دئے گئے، جبکہ گریڈ بیس کے ضامن گل تعلیمی بورڈ مالاکنڈ جبکہ اسسٹنٹ پروفیسر احسان اللہ کو تعلیمی بورڈ ڈیرہ اسماعیل خان کا چیئرمین تعینات کیا گیا۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button