چترالیوں کی کامیابی

طفیل احمد کا اعزاز

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب۔


پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143 وین لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب ہوئی۔ چیرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا بطور مہمان خصوصی پریڈ کا معائنہ کیا۔
لوئیر چترال کے خوبصورت گاؤں چمرکن سے تعلق رکھنے والا کیڈٹ طفیل احمد بھی پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آؤٹ ہوئے۔


طفیل احمد چترال معروف سماجی شخصیت اعجاز احمد کے فرزندارجمند ہے۔

چترال کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت سابق تحصیل ناظم چترال میر خان میر کے پوتے ہیں 

چمرکھن ڈاٹ کام  سیکنڈ لیفٹیننٹ طفیل احمد اور انکے خاندان کو مبارکباد کامیابی سے کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزید کامیابی کے لئے دعا گو ہیں ۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button