اپر چترالتورکھوچترالیوں کی کامیابی

چترال کے قابل فخر سپوت ظفر احمد ایکٹینگ ایس پی (اسپیشل برانچ) پشاور ریجن تعینات۔

چترال کے قابل فخر سپوت ظفر احمد ایکٹنگ ایس پی (اسپیشل برانچ) پشاور ریجن تعینات۔

دفتر انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے جاری کردہ احکامات کے مطابق ڈی ایس پی ظفر احمد کو ایکٹنگ ایس پی (اسپیشل برانچ) پشاور ریجن تعینات کرکے احکامات جاری کردئیے۔

ظفر احمد صاحب کا تعلق اپر چترال کے خوبصورت وادی تورکھو سے ہے ۔

 ایس پی ظفر احمد صاحب کے پی پولیس میں مختلیف اہم اسٹیشنوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ تبادلے سے پہلے آپ ایکٹینگ ایس پی (اسپیشل برانچ) ملاکنڈ ڈویژن خدمات انجام دے رہے تھے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button