اپر چترالچترالیوں کی کامیابی

حبیب بینک کے ایریا آپریشنل مینیجر معظم علی صاحب کو مینجر II کے عہدے میں ترقی۔

اپر چترال کے خوبصورت گاؤں کارگین سے تعلق رکھنے والے قابل فخر سپوت جناب معظم علی صاحب کو منیجر" ون" سے منیجر" ٹو" کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

 

اپر چترال کے خوبصورت گاؤں کارگین سے تعلق رکھنے والے قابل فخر سپوت جناب معظم علی صاحب کو منیجر” ون” سے منیجر” ٹو” کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

مغظم علی

مغظم علی صاحب بطور ایریا آپریشنل مینیجر حبیب بینک چترال کے ساتھ منسلک ہیں ۔ آپ بینکنگ کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ بیکنگ کے شعبے آپ اپنی قابلیت اور خوش اخلاقی کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔
مغظم علی صاحب کی عمر میں مینجر "ٹو” کے عہدے تک ترقی پانا یقیناً اعزاز کی بات ہے ۔

چمرکھن ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے مغظم علی صاحب کا کہنا ہے کہ بیکنگ کے شعبے میں خصوصا حبیب میں ترقی کے مراحل طے کرنے کے لئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ان کی ترقی میں والدین کے دعاؤں کے ساتھ ساتھ انکے ساتھ کام کرنے والے پیشہ وار اسٹاف کے ہاتھ پوشیدہ نہیں ہیں۔

مغظم علی صاحب چترال میں حبیب بینک کی ترقی اور عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں ہیں

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button