خبریںلوئیر چترال
راولپنڈی سے چوری شدہ گاڑی گیارہ سال بعد چترال سے برامد
وہیکل ویری فیکیشن سٹم VVS کے تحت گاڑیوں کی تصدیق کے دوران ایک پراڈو گاڑی نو کہ گیارہ سال قبل پیرودھائی راولپنڈی سے چوری ہو گئی تھی، لوئر چترال پولیس کو مل گئی۔ گاڑی قبضہ پولیس کرکے متعلقہ تھانے اور مالک سے رابطہ کیا گیا۔
شعبہ تعلقات عامہ لوئر چترال پولیس