خبریںگلگت بلتستان

جسٹس علی بیگ چیف کورٹ گلگت بلتستان کا قائم مقام چیف جج تعینات

جسٹس علی بیگ کو چیف کورٹ گلگت بلتستان کا قائم مقام چیف جج تعینات ۔

گلگت (نمائندہ چمرکھن ) چیف کورٹ گلگت بلتستان چیف جسٹس ملک حق نواز 28 اگست کو ریٹائرڈ ہو گئے تھے۔ جس کے بعد علی بیگ کو قائم مقام چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان کی ذمہ داریاں دی گئیں۔ 

قائم مقام چیف جسٹس علی بیگ کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع غذر وادی یاسین سے ہے۔ واضح رہے چیف کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جج کے عہدے پر ترقی پانے والے وادی یاسین غذر سے جسٹس علی بیگ دوسرا چیف جج ہے۔ 

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button