اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخبریںمستوج

ایڈوکیٹ مسرور نادر سول جج-کم- جوڈیشل مجسٹريٹ کے تحریری امتحان اور انٹرویو پاس کرلیے

 

خیبر پختنخواہ پبلک سروس کیمشن کے زیر نگرانی سول جج ۔کم۔ جوڈیشل مجسٹريٹ کے تحریری امتحانات اور انٹرویو کے بعد کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کر دیئے۔

 چترال کے قابل فخر فرزند جناب ایڈوکیٹ مسرور نادر نے سول جج ۔کم۔ جوڈیشل مجسٹريٹ کی تحریری امتحان اور انٹرویو میں کامیاب ھوگئے ہیں۔ایڈوکیٹ مسرور نادر کا تعلق مستوج (پاسوم ) سے ہے ۔آپ چترال معروف قانون دان صاحب نادر ایڈووکیٹ کے فرزند آرجمند ہیں۔ 

Advertisement
Back to top button