اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخبریں

اپر چترال کے قابل فخر سپوت ایڈوکیٹ مسرور نادر ایڈووکیٹ سول جج-کم- جوڈیشل مجسٹريٹ کے تحریری امتحان پاس کرلیے

خیبر پختنخواہ پبلک سروس کیمشن کے زیر نگرانی سول جج ۔کم۔ جوڈیشل مجسٹريٹ کے تحریری امتحانات کے بعد کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کر دیئے۔

چترال کے قابل فخر فرزند جناب ایڈوکیٹ مسرور نادر تاج نے سول جج ۔کم۔ جوڈیشل مجسٹريٹ کی تحریری امتحان میں کامیاب ھوگئے۔

ایڈوکیٹ مسرور نادر تاج کا تعلق اپر چترال کے خوبصورت پاسوم سے ہے ۔ آپ چترال معروف قانون دان ایڈووکیٹ صاحب نادر کے فرزند آرجمند ہے۔

چمرکھن ڈاٹ کام ایڈووکیٹ مسرور نادر تاج اور انکے تمام خاندان کو مبادکباد پیش کرتا ہے۔

Advertisement
Back to top button