اپر چترالتورکھوچترالیوں کی کامیابیخبریں

چترال کے قابل فخر سپوت عمران خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ تعینات۔

دفتر انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے جاری کردہ احکامات کے مطابق عمران خان کو ڈی پی او نوشہرہ تعینات کرکے تبادلے احکامات جاری کردئیے۔
تبادلے سے پہلے عمران خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت خدمات انجام دے رہے تھے۔

عمران خان صاحب کا تعلق اپر چترال کے خوبصورت گاؤں شوتخار (تورکھو) سے ہے ۔ آپ چترال سے محکمہ پولیس میں دوسرا پی ایس پی افیسر بھی ہیں۔

عمران خان اس پہلے شیخوپورہ، قصور، راولپنڈی، پشاور پولیس میں بھی مختلف بطورِ اے ایس پی اور ایس پی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

چمرکھن ڈاٹ کام قوم کے قابل فخر سپوت ڈی پی او نوشہرہ تعینات ہونے پر عمران خان صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Back to top button