اپر چترالپولوثقافتخبریںکھیلگلگت بلتستانلاسپورمستوج

شندور پولو فیسٹیول 2021 کا فیصلہ ہو گیا

شائقین کو انتظار کی سولی پہ خاصی دیر لٹکانے کے بعد خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی نے شندور پولو فیسٹیول 2021 کے منسوخ ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق این سی او سی کی کویڈ 19 سے متعلقہ ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے گزشتہ سال کی طرح امسال بھی شندور پولو فیسٹیول منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button