چترالیوں کی کامیابی

چترال قابل فخر فرزند کی پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی ہو گئی۔

برنس چترال سے تعلق رکھنے والے سراج نبی کو پاک فوج میں میجر سے لفٹننٹ رینک پر ترقی دے دی گئی۔

چترال قابل فخر فرزند کی پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی ہو گئی۔
برنس چترال سے تعلق رکھنے والے سراج نبی کو پاک فوج میں میجر سے لفٹننٹ رینک پر ترقی دے دی گئی۔
لفٹننٹ سراج نبی کا تعلق پاک فوج کے قابل فخر رجمنٹ 3 ایف ایف سے ہیں۔
لیفٹننٹ سراج نبی چترال کے معروف سماجی شخصیت پروفیسر (ر) رحمت نبی کے فرزند ارجمند ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button