خبریں

خیبرپختونخوا پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب۔ہڑتال کی کال واپس جبکہ ترقیوں کا اعلان اگلے مہینے متوقع۔

(نمائندہ چمرکھن)
خیبرپختونخوا حکومت اور پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد محکمہ صحت نے پیرامیڈیکل کے اپ گریڈیشن کے مطالبات مان لئے، گریڈ 12 کو 14 جبکہ گریڈ 14 کو 16 میں اپ گریڈ کرکے اگلے مہینے باقاعدہ نوٹیفکیشن اور اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button