اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخبریںسماجی

غلام مجتبیٰ الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال کے لئے صدر منتخب

صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا خالد وقار صاحب نے ریجنل بورڈ آف مینجمنٹ سے مشاورت کرنے کے بعد غلام مجتبیٰ کو دو سال کے الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال کے لئے صدر منتخب کرکے احکامات جاری کر دئیے۔ 

واضح رہے غلام مجتبیٰ صاحب الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال میں بطور سینیئر وائس پریزیڈنٹ خدمات انجام دے رہے تھے۔ 

غلام مجتبیٰ کا تعلق اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی” ڈوک "سے ہے۔ غلام مجتبیٰ صاحب زمانہ طالب علمی سے جماعت اسلامی کے ساتھ منسلک ہیں ۔

Advertisement
Back to top button