اپر چترالصحتموڑکھو

دردمندانہ اپیل

ضلع اپر چترال گاٶں گہت موڑکہو سے تعلق رکھنے والا بچہ پرویز الہٰی ولد منظور الہٰی عمر 12 سال بلڈ کینسر کےموذی مرض میں مبتلا ہے اور علاج کے سلسلے میں حیات آباد مڈیکل کمپليکس پشاور میں داخل ہیں

 

ضلع اپر چترال گاٶں گہت موڑکہو سے تعلق رکھنے والا بچہ پرویز الہٰی ولدعمر 12 سال بلڈ کینسر کےموذی مرض میں مبتلا ہے اور علاج کے سلسلے میں حیات آباد مڈیکل کمپليکس پشاور میں داخل ہیں۔

منظور الہٰی

مالی مشکلات کیوجہ سے کسی پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کرانا انکے بس سے باہر ہے۔ تمام مخیر حضرات بچے کی علاج معالجے کیلئے دل کھول کر عطیات دیں۔تمام حضرات سے اپیل ہے اس کار خیر میں حصہ لے کر ثواب داریں حاصل کریں

پرویز الہٰی

مخیّر حضرات بچے کے والد صاحب سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتےہیں.

03409858506
شکریہ

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button