اپر چترالخبریںصحت

ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عرفان الدین صاحب کا اغاخان ریجنل کونسل بونی اپر چترال کا دورہ۔

ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عرفان الدین صاحب کا اغاخان ریجنل کونسل بونی اپر چترال کا دورہ۔

پریزیڈنٹ ریجنل کونسل امتیاز عالم صاحب نے اپنے جنرل سیکٹری ڈاکٹر نثار صاحب اور دوسرے ممبران کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔

مختصر تعارف کے بعد پریزیڈنٹ ریجنل کونسل نے کونسل کے سرگرمیوں سے متعلق ڈپٹی کمشنر صاحب کو بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر صاحب نے علاقے کی ترقی میں آغاخان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے کردار کی تعریف کی اور ان کے سرگرمیوں کو بھرپور سراہا۔

ڈپٹی کمشنر صاحب نے اغاخان ریجنل کونسل کے ساتھ ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر صاحب نے امید ظاہر کی کہ اغاخان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے تمام ادارے علاقے کی ترقی اور بہبودی کے لئے ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرے گی۔

Advertisement
Back to top button