خبریں

تین لوگ میرے اوپر قاتلانہ حملہ کروانے میں ملوث ہیں ۔ عمران خان

تین لوگ میرے اوپر قاتلانہ حملہ کروانے میں ملوث ہیں ۔ عمران خان 

اسلام آباد (چمرکھن ) عمران خان کی جانب مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کے پاس پہلے اطلاعات موصول ہو رہی تھی کہ ان کے اوپر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہیں۔ 

اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کے اوپر قاتلانہ حملہ کرانے میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور میجر جنرل فیصل شامل ہے۔ 

عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ فوراً ان تینوں کو انکے عہدوں سے ہٹایا جائے اگر ان کو نہیں ہٹایا گیا تو ملک گھیر احتجاج ہوگا۔ 

Advertisement
Back to top button