اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخبریں

ظفر عالم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال تعینات۔

حکومت خیبرپختونخوا فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے ظفر عالم کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال تعینات کرکے تبادلے کے احکامات جاری کیے۔ 

ظفر عالم دفتر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لوئیر چترال بطور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ 

ظفر عالم اپنے ڈیپارٹمنٹ اور عوام میں  فرض شناس اور قابل آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ 

چمرکھن ڈاٹ کام ظفر عالم صاحب کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button