چترالیوں کی کامیابیسیاستمستوج

فیض الدین پی ایس ایف ایسٹ کراچی کے صدر منتخب

فیض الدین پی ایس ایف ایسٹ کراچی کے صدر منتخب 

کراچی میں مقیم موردان گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے مشہور نوجوان سماجی ، شخصیت فیض الدین کو پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع شرقی کراچی منتخب کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

فیض الدین صاحب پیپلز فیڈریشن کے سرگرم رکن تھے۔ پارٹی کے گران قدر سر انجام دینے پر پارٹی نے قیادت نے انہیں صدر منتخب کردیا گیا ہے۔ 

واضح فیض الدین صاحب سیاست کے علاؤہ سماجی کاموں میں بھی بہت فعال ہیں ۔ 

چمرکھن ڈاٹ کام فیض الدین کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button