خبریںصحتکورونا وائرس

کرونا کی چوتھی لہر دنیا بھر میں اموات میں اضافہ۔ عالمی ادارہ صحت

کرونا کی چوتھی لہر دنیا بھر میں اموات میں تیزی سے اضافہ۔ عالمی ادارہ صحت 

عالمی ادارہ صحت نے 19 جولائی سے 25 جولائی تک دنیا بھر سے کرونا وائرس کی وبا سے اموات کی تیزی سے اضافے ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 

ڈبلیو ایچ او کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر سے 61 ہزار افراد کرونا وائرس کی وجہ سے موت کی وادی میں چلے گئے۔ 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چوتھی لہر کی وجہ سے گزشتہ ایک ہفتے میں اموات کی تعداد 21 فیصد بڑھ گئی۔ 

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button