خبریں

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اور انقلابی فیصلہ، صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ۔

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور انقلابی فیصلہ، صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ۔

    سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر غریب اور نادار خاندانوں کی مالی معاونت کےلئے صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 4 اضلاع میں ان کارڈز کا اجراء کرکے مستحق خاندانوں کو اشیائے خوردونوش مفت فراہم کی جائیں گی۔ اور بتدریج اس اقدام کو تمام صوبے میں پھیلایا جائے گا

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button