خبریںسیاست

عمران خان کے اپنے آبائی حلقے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع

میانوالی (چمرکھن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اپنے آبائی حلقے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔عمران خان کے وکلاء نے این اے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ۔گذشتہ روز عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کروائے گئے تھے۔

Advertisement
Back to top button