اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخبریںصحت

ڈاکٹر ولی خان کوآرڈینیٹر ای پی آئی اپر چترال تعینات۔

محکمہ صحت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے باقاعدہ منظوری کے بعد ڈاکٹر ولی خان کو کوآرڈینیٹر ای پی آئی اپر چترال تعینات کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ 

ای پی آئی کوآرڈینیٹر اپر چترال اپنے پیشے میں مہارت اور محنت کے ساتھ ساتھ انتظامی امور سر انجام دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ۔ آپ ریڈ کریسنٹ ، جرمن ریڈ کراس اور پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر چترال لوئیر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ 

یاد رہے کہ ولی خان کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پہلے ڈاکٹر ہیں انہوں نے فرنٹیر میڈیکل کالج ابیٹ آباد سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کر رکھا ہے۔ 

Advertisement
Back to top button