اپر چترالانتقال پر ملالخبریں

کشمیر مین وفات پانے والا نوجوان محمد نادر کی لاش کو چترال روانہ کرنے پر راجدھانی ویلفئر فاونڈیش کے مشکور ہیں۔شفیق الملک

جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کے سرپرست اعلی شہزادہ شفیق الملک نے کہا کہ چترال اویر اوی سے تغلق رکھنے والا نوجوان محمد نادر جو کہ محنت مزدوری کی عرض سے کشمیر مین تھا گزشتہ رات حرکت قلب بند ہونی کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

راجدھانی ویلفر فاونڈیشن آزاد کشمیر کے رضاکارون نے انسان دوستی کا ثبوت دیکر مرحوم کو غسل،کفن اور جسد خاکی کو ایمبولنس کے زریغے آبائی گاؤں چترال روانہ کردیۓ۔جس پر میں اپنی طرف سے اور چترال کی طرف سے راجدھانی ویلفر فاونڈیشن آزاد کشمیر کا شکر گزار اور ساتھ ہی دعا ہے کہ اللہ تعالی انکو انکے مقاصد میں کامیاب کرین اور انسانئت کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے۔

Advertisement
Back to top button