تعلیمچترالیوں کی کامیابیلوئیر چترال

لوئیر چترال کے قابل فخر سپوت محمد احسان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کر لی

لوئیر چترال کے گاؤں کوغذی سے تعلق رکھنے والے قابل فخر سپوت محمد احسان نے انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی ) پشاور سے پی ایچ ڈی کامیابی سے مکمل کر لی۔

ڈاکٹر محمد احسان پی ایچ ڈی ریاضی میں پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین کے زیر نگرانی کامیابی سے مکمل کیا۔

انہوں نے کئی بین الاقوامی کانفرنسوں میں مقالاجات پیش کئے ہیں اور کئی بین الاقوامی جریدوں میں مقالے شائع ہوچکے ہیں۔

ڈاکٹر محمد احسان یونیورسٹی آف صوابی میں بطور لیکچرر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

یاد رہے چترال کے علم کی شمع سے روشن سرزمین کوغوذی سے محمد احسان پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے تیسرے ڈاکٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button